بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
یوتھ ویژن : شہزاد قذافی سے بلوچستان کے ضلع ژوب اور اس سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 3.6 ریکٹر اسکیل تھی۔
اسلام آباد (روزنامہ یوتھ ویژن نیوز۔ 20 مارچ2024ء) بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.6 تھی۔
طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا
نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر (این ایس ایم سی) نے تصدیق کی کہ بلوچستان کے ضلع ژوب کے مختلف حصوں اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے-
این ایس ایم سی کے مطابق زلزلے کی گہرائی 75 کلومیٹر تھی اور مرکز ضلع ژوب سے 113 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔
Load/Hide Comments