ایشیا کپ: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف سپر4 میچ کے لیےٹیم کا اعلان
یوتھ ویژن نیوز : پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ کے سپر 4 میچ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے
پاکستان نے ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی ہیں
یہ بھی پڑھیں: صدرمملکت عارف علوی نےالیکشن کی تاریخ دیدی
ٹیم میں محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر اور زمان خان شامل ہیں
فخر زمان، سلمان علی آغا، فہیم اشرف، نسیم شاہ اور حارث رؤف آرام کریں گے
یہ زمان خان کا ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو ہوگا
نسیم شاہ کی جگہ زمان خان کو ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا
سلمان علی آغا، نسیم شاہ اور حارث رؤف انجری کے باعث ٹیم میں شامل نہیں ہیں
Load/Hide Comments