ایشیا کپ میں پاکر بھارت ٹاکرا قومی ٹیم آج سری لنکا روانہ ہوگی

یوتھ ویژن نیوز : ایشیا کپ میں پاکر بھارت ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم آج سری لنکا روانہ ہوگی
ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کھیلنے کیلئے قومی ٹیم آج سری لنکا روانہ ہوگی ۔
یہ بھی پڑھیں: کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے قومی ٹیم کی کٹ کی قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں رونمائی
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم آج صبح 3بجے سری لنکا کیلئے روانہ ہوگی ۔ سری لنکا کے شہر کولمبو پہنچنے کے بعدپاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کینڈی جائیگی۔ پاکستانی کر کٹ ٹیم جمعہ کے روز کینڈی میں بھارت کے خلاف میچ کے لیے پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا اہم میچ 2 ستمبر کو کینڈی میں شیڈول ہے۔
Load/Hide Comments