اوباڑو: / قومی شاہراہ پرتیزرفتار ٹرالر کار کےاوپرگرگیا
اوباڑو / قومی شاہراھ نزد ریتی روڈ پر تیز رفتار ٹرالر کارِ کے اوپر کلٹی ہو گیا جس کے نتیجے میں کار سوار نا معلوم شخص ٹرالر کے نیچے دبی کار میں پھنس گیا ….
اقومی شاہراہ جائے وقوعہ پر موٹر وے پولیس اور تعلقہ پولیس فوری طور پر پہنچ گئی …
ٹرالر کے نیچے دبی کار اور ڈرائیور کو نکالنے کے لیے موٹر وے پولیس نے کرین منگوالی ٹرالر کو سیدھا کرکے زخمی ڈرائیور کو کار میں سے نکالنے کے لیے کوششیں جاری.
Load/Hide Comments