شہر کے لیے جزوی طور پر ابر آلود موسم کی پیشن گوئی
یوتھ ویژن : بہاولپور(مظہر اسحاق چشتی سے تازہ ترین۔17 مارچ۔2024ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شہر میں موسم خشک سے جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔
یوتھ نیوز کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت 33 سینٹی گریڈ اور کم سے کم 18 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
باقی علاقوں میں موسم خشک سے جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments