اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپورکے میڈیا اسٹڈیزکے طلبہ کے وفد کا چیرمین ڈاکٹر شہزادرانا کی سربراہی میں ریجنل ڈائریکٹوریٹ تعلقات عامہ بہاول پور کا مطالعاتی دورہ
یوتھ ویژن نیوز : اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ میڈیا اسٹڈیز کے طلبہ نے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد رانا کی سربراہی میں ریجنل ڈائریکٹوریٹ تعلقات عامہ بہاول پور کا مطالعاتی دورہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ نےسابق وزیراعظم شہبازشریف کی نجی ویڈیو لیک کردی
ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز پنجاب ڈاکٹر ناصر حمید نے ڈائریکٹوریٹ تعلقات عامہ بہاول پور کے مینڈیٹ، استعداد کار اور کارکردگی بارے تفصیل سے آگاہی دی اور طلبہ کے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر عابد حسن رضوی، پروفیسر ماجداور ایڈمن آفیسر مرتضیٰ بھٹی بھی موجود تھے۔
Load/Hide Comments