روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔

شاہ رخ کی فلم”جوان“اب تک کی سب سے مہنگی فلم بن گئی

یوتھ ویژن نیوز : بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کی میگا تھرل ایکشن فلم ’جوان‘ کی ریلیز کی تاریخ قریب آرہی ہے جس سے شاہ رخ کے مداحوں کا جوش و خروش بڑھتا جارہا ہے۔ 
بھارتی میڈیا کے مطابق جولائی میں فلم جوان کے مختصر ٹیزر کی ریلیز کے بعد سے  فلمی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ شاہ رخ  کی نئی فلم "جوان” بلاک بسٹرفلم ’پٹھان‘ کو بھی پیچھے چھوڑ سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سلمان خان کی فلم”ٹائیگر3″کی ریلیزہونے کی تاریخ آگئی
بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ’جوان‘ اداکار شاہ رخ خان کے شوبز کیریئر میں سب سے مہنگی فلم ہوگی جس کا بجٹ300 کروڑ تک پہنچ چکا ہے۔
ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ  شاہ رخ خان اور فلمساز ایٹلی بڑے بجٹ کی فلم کے ساتھ شائقین کیلئے سینما اسکرین پر بڑا ایکشن دکھانے کا ارادہ رکھتے تھے اسی لئے  جوان فلم میں بجٹ کو محدود نہیں کیا گیا۔
بھارتی اداکار شاہ رخ  کو علم تھا کہ ’پٹھان‘  فلم انڈین باکس آفس کو مالی  بحرانی کیفیت سے نکال دے گی اور وہ نئی فلم جوان  کو ’پٹھان‘ سے بھی زیادہ کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان کا دوسری شادی ردعمل آگیا
کنگ خان کی فلم"جوان” میں دھماکے دار ایکشن مناظر کی شوٹنگ کیلئے گرین اسکرین لگانے کی بجائے بڑے بڑے سیٹس بنائے گئے تاکہ شائقین کو حقیقی مناظر دیکھنے کو میسر آسکیں ۔
ایکشن اور میگا تھرلر فلم "جوان” 7 ستمبر کو ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی یاد رہے اس فلم میں دیپیکا پڈوکون کومیو جھلک بھی دکھائیں گے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com