روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا

بہاول پورپرامن خطہ ہے،علاقے کےلوگ امن پسند ہیں، ظہیرانورجپہ

یوتھ ویژن نیوز : ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ کی زیر صدارت دفتر کے کمیٹی روم میں ضلعی امن کمیٹی و بین المذاہب ہم آہنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید محمد عباس، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر سمیرا ربانی، اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد عدیل خان، صدر انجمن تاجران سید اسرار حسین شاہ، علامہ عبدالرزاق شائق، مفتی جاوید مصطفی سعیدی، میر جمال، عبدالعلیم چیئرمین انجمن تاجران، احسان اللہ راحت، حافظ خرم سلیم، صادق جعفری، پرویز رحمت، عامر بھٹی، ظفر حسین نقوی، صادق جعفری اور دیگر ممبران کمیٹی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: دریائے ستلج پانی کی آمد فلڈ وارننگ

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ بہاول پور پر امن خطہ ہے اور اس علاقے کے لوگ امن پسند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے لیے ممبران امن کمیٹی اپنا کردار ادا کریں۔

ظہیر انور جپہ نے کہا کہ معاشرے میں اتحادو یگانگت کا جذبہ قائم رکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں کی حفاظت کی جائے۔ اجلاس میں امن کمیٹی کے ارکان نے منبر و محراب سے مذہبی رواداری کے درس کی ترویج کی یقین دہانی کرائی۔ بعد ازاں ملک میں امن و امان کے قیام اور سلامتی کے لئے دعا کی گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com