دریائے ستلج پانی کی آمد فلڈ وارننگ
یوتھ ویژن نیوز : بھارت کی طرف سے ستلج میں پانی چھوڑنے کے باعث الرٹ جاری
حالیہ بارشوں سے بھارت میں سیلاب سے ڈوبنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے بھارت کی جانب سے دریائے ستلج پر بنائے گئے بھارتی ڈیم پانی سے بھر گئے بھارتی ڈیم بھاکڑا اور پونگ بھرنے کے باعث سیلاب کا خدشہ ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: سیکرٹری جم خانہ اعجازنانظم کی کاوش سے جنوبی پنجاب کا پہلامیواکی جنگل بھاولپورمیں لگا دیا گیا،سپیشل طلبا وطالبات کی خصوصی شرکت
مزید پانی کی آمد کے پش نظر بھارت نے ڈیم کے سپل ویز کھول دیے ہیں جس سے تقریبا 1 15000 کیوسک پانی پاکستان کی طرف چھوڑا گیا ہے
آئندہ چند دنوں میں ستلج کی سطح میں ھائی لیول کے سیلاب کا خدشہ بڑھ گیا ہے جس کے باعث نشیی علاقوں میں رہنے والوں کے لیے وراننگ جاری کر دی گئی ہے
Load/Hide Comments