روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی

سیکرٹری جم خانہ اعجازنانظم کی کاوش سے جنوبی پنجاب کا پہلامیواکی جنگل بھاولپورمیں لگا دیا گیا،سپیشل طلبا وطالبات کی خصوصی شرکت

بہاول پور( عاقب غوری سے)بہاول پور میں دریا ستلج کے کنارے جنوبی پنجاب کے پہلے میواکی جنگل کا قیام 10ہزار پودے لگائے گے۔میواکی جنگل کا قیام بہاول پور کے معروف کاروباری شخصیت سیکرٹری جیم خانہ اعجاز ناظم کی ذاتی دلچسپی کے باعث ممکن ہوا ۔

تفصیلات کہ مطابق گزشتہ روز یوم آزادی کے موقع پر دریا ستلج کےکنارے جنوبی پنجاب کے پہلا میواکی جنگل کے قیام کے لیے 10ہزار پودیلگایں گے اس موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادجن میں سپیشل طبا وطالبات میڈیا نماندگان اسٹنٹ ڈاریکٹر ماحولیات عنصر عباس سیال انسپکٹر ماحولیات وحید مراد لاشاری صدر پریس کلب اکمل چوہان سابق صدر پریس کلب نصیر احمد ناصر پی ایچ اے کے آفیسران کاروباری شخصیات نے پودے لگایں۔

یہ بھی پڑھیں: بھاولپور:یوم آزادی پرناظم انڈسٹریزکےتعاون سےدریائےستلج کےقریب پہلا میاواکی جنگل لگانے کا افتاح کر دیا گیا

اس موقع پر ناظم انڈسٹری کے سی ای او اور جیم خانہ کے سیکرٹری اعجاز ناظم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میواکی جنگل دراصل آرٹی فیشل پلاٹیشن ہے جس میں کم سے کم جگہ پر گنجان جنگل لگائے جاتے ہیں یہ آیڈیا ترقی پذیر ممالک میں متعارف کرایا گیا اس طرح کے جنگل اگانے کا مقصد درجہ حرارت کو کم کرنا اور ماحول کو بہتر کرنا ہے اس منصوبہ میں ضلعی انتظامیہ کا مکمل تعاون حاصل رہا ۔

اعجاز ناظم نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں یہ پہلا تجربہ کیا گیا اس کی کامیابی کے بعد اس طرح کے مذید جنگل لگایں جائے گے تاکہ اپنے شہر کو سرسبز بنایا جاسکے۔قبل ازیں گزشتہ روز ڈپٹی کمشنرظہیر انور جپہ نے میواکی جنگل کا پودا لگا کر افتتاح کیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com