روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا

بھاولپور:یوم آزادی پرناظم انڈسٹریزکےتعاون سےدریائےستلج کےقریب پہلا میاواکی جنگل لگانے کا افتاح کر دیا گیا

یوتھ ویژن نیوز : یوم آزادی پاکستان کے موقع پر ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ نے ستلج پل کے قریب پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی، محکمہ ماحولیات اور ناظم انڈسٹریز کے  تعاون سے پودا لگا کر بہاول پور میں میاواکی جنگل لگانے کا افتتاح کیا۔

اس موقع ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد سرور، ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی روبینہ اقبال عباسی، اسسٹنٹ کمشنر مجاہد عباس،اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ایچ اے و فوکل پرسن برائے میاواکی رانا مسرور، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات انصر عباس، ناظم انڈسٹریز کے ملک اعجاز ناظم، صدر چیمبر آف کامرس چوہدری ذوالفقار احمد مان، سابق صدر چوہدری عبدالجبار، ڈی ایف او توسیع شاہد حمید، اراکین چیمبرز و عہدہ داران، سول سوسائٹی کے ممبران، محکموں کے افسران و اسٹاف نے پودے لگائے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور کےنوجوان طالب علم علی رضا کا اعزاز گھر کی چھت کو قابل استعمال بنا دیا

ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ماحول کو سرسبز و شاداب اور خوبصورت بنانے کے لیے پودے لگاکر میاواکی جنگل بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سے یہ خطہ خوبصورت اور صاف ستھرا ہوگا اور درجہ حرارت میں کمی واقع ہوگی۔انہوں نے کہا کہ میا واکی جنگل سے اس خطے کے پودوں کو فروغ ملنے کے ساتھ ساتھ اس خطہ کے پرندے بھی آئیں گے۔اسی طرح فلورا اور فونا کو فروغ حاصل ہوگا۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا پودے لگانے کے ساتھ ساتھ ان کی باقاعدہ نگہداشت اور آبیاری پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ اس خوبصورت کوشش کو مزید کامیاب بنانے کے لیے سول سوسائٹی کے افراد پودے لگا کراپنا کردار ادا کریں۔اس موقع پر آئے ہوئے افراد نے پودے لگائے۔

ڈی جی پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی روبینہ اقبال عباسی نے بتایا کہ ستلج پل کے نزدیک میاواکی جنگل لگایا جارہا ہے جس میں مقامی اقسام کے پودے لگائے جارہے ہیں۔جشن آزادی پاکستان کے موقع پر ہر شخص پودا لگائے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com