روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں فیض آباد دھرنے کی رپورٹ تہلکہ خیز ہے، سپریم کورٹ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا

بھاولپور: یوم آزادی پاکستان کی پرچم کشائی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈرنگ اسٹیڈیم بہاول میں ہوگی،ڈپٹی کمشنرظہیرانورجپہ

یوتھ ویژن نیوز : ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ نے کہا ہے یوم آزادی پاکستان کی پرچم کشائی کی مرکزی تقریب  14 اگست کو ڈرنگ اسٹیڈیم بہاول میں منعقد ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: یوم آزادی پاکستان "تجدید ِعہد کا دن”

اسی روز صبح 8 بج کر58 منٹ پر سائرن بجائے جائیں گے اور9 بجے صبح پرچم کشائی کی جائے گی۔یہ بات انہوں نے یوم آزادی تقریبات کے انعقاد کے سلسلہ میں انتظامی اجلاس کی صدارت کے دوران کہی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ یوم آزادی پاکستان کی مرکزی تقریب میں مختلف سکولوں کے بچے ملی نغمے پیش کریں گے اور جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے ٹیبلو پیش کیا جائے گا۔

مرکزی تقریب میں پولیس،ریسکیو1122،سول ڈیفنس اور بوائز سکاؤٹس مارچ پاسٹ پیش کریں گے۔اسی طرح جشن آزادی کے موقع پر بہاول وکٹوریہ ہسپتال، سرصادق محمد خان عباسی ہسپتال، جیل، چائلڈ پروٹیکشن ویلفیئر بیورو، دارالامان میں مٹھائی تقسیم کی جائے گی۔ سرکاری و پرائیویٹ عمارتوں پر چراغاں ہوگا۔ اسی طرح سرکلر روڈ اور دیگر شاہراہوں کو برقی قمقموں سے سجایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: یوم آزادی پاکستان تقریبات شایان شان اندازمیں منائی جائیں،ڈپٹی کمشنربھاولپورظہیرانور جپہ

یوم آزادی پاکستان کے موقع پر ایس ڈی ہائی سکول بہاول پور میں 13 اور14اگست کی درمیانی شب کو آتش بازی کی جائے گی۔14 اگست کو ڈرنگ اسٹیڈیم بہاول پور میں میوزیکل نائٹ منعقد ہوگی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ پنجاب آرٹس کونسل بہاول پور اور بہاول پور میوزیم کے زیر اہتمام یوم آزادی کے حوالہ سے تصاویر کی نمائش منعقد ہوگی۔

یوم آزادی پاکستان کے موقع پر شہر بھر میں بینرز اور جھنڈیاں آویزاں کی جائیں گی۔ مختلف کھیلوں کے مقابلہ جات منعقد ہوں گے۔ اسی طرح کلچرل ایونٹ، سوشل ایونٹ، آرٹ اینڈ کرافٹ میلہ، اور واک کا اہتمام کیا جائے گا۔ ملی نغموں،سکیچ بنانے، مضمون نویسی اور تقاریر کے مقابلے منعقد ہوں گے نیز شجرکاری کی جائے گی اورشیر باغ بہاول پور میں چراغاں کے ساتھ اسے خوبصورت انداز میں سجایا جائے گا اور سکولوں کے بچے ملی نغمے پیش کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بھاولپور میں جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں تحریک پاکستان پر مبنی نایاب تصاویر نمائشیہ بھی پڑھیں: بھاولپور میں جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں تحریک پاکستان پر مبنی نایاب تصاویر نمائش

یوم آزادی پاکستان کی تقاریب ضلع کی تمام تحصیلوں میں شایان شان انداز میں منعقد کی جائیں گی۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس فاروق قمر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کواٹر سمیرا ربانی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نعیم صادق چیمہ،چیف آفیسر ضلع کونسل نصراللہ ملک،چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن میاں 

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com