روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا

یوم آزادی پربھاولپورمیوزیم میں پرچم کشائی کی تقریب

یوتھ ویژن نیوز : 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر بہاولپور میوزیم میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں میوزیم سٹاف ،بچوں اور وزیٹرز نے شرکت کی ۔ ڈائریکٹر بھاولپور میوزیم محمد زبیر ربانی نے کہا کہ یوم آزادی تاریخ ساز دن ہے ۔

اس روز مسلمانوں کی طویل اور انتھک جدوجہد پر آزادی کی مہر ثبت ہوئی۔ انھوں نے کہا کہ یوم آزادی اتحاد، یکجہتی ، امن اور مساوات کا پیغام ہے جو قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار و نظریات کا مرکزی فلسفہ ہے۔ مملکت خداداد ہمارے اسلاف کی آئین ساز جدوجہد کا وہ ثمر ہے جو ہمارے آنے والے روشن کل کی ضمانت ہے۔

ڈائریکٹر بہاول پور میوزیم محمد زبیر ربانی کا یوم آزادی کے موقع پر بہاول پور میوزیم کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں پرچم کشائی کے بعد سٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو

یہ بھی پڑھیں: انوارالحق کاکڑ نےنگران وزیراعظم کےعہدے کاحلف اُٹھا لیا

محمد زبیر ربانی نے کہا کہ آج یوم تجدید عہد کا دن ہے کہ اپنی ثقافت اور اعلی روایات و اقدار کو فروغ دینے اور ملک کی سالمیت کے لئیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔ انھوں نے کہا کہ ملت کی پاسبانی کا فریضہ اب نسل نو پر عائد یے جس کے لیے انھیں قائد اعظم کی تعلیمات اور حقیقی آزادی کی روح کے مطابق وطن عزیز کی تشکیل نو کا پر کام کرنا ہوگا۔

ڈائریکٹر بہاول پور میوزیم محمد زبیر ربانی یوم آزادی کے موقع پر تحریک پاکستان گیلری میں سٹاف کے ہمراہ کیک کاٹ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: انوارالحق کاکڑ نے استعفیٰ دیدیا

پرچم کشائی کے بعد ملک کی ترقی و استحکام کے لیے دعا کی گئی اور کیک بھی کاٹا گیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر بھاولپور میوزیم محمد زبیر ربانی نے میوزیم کی تحریک پاکستان گیلری میں مسلمانوں کی دو سو سالہ جدوجہد آزادی سے متعلق نایاب تصاویر اور کتب کی نمائش کو بھی وزٹ کیا۔

ڈائریکٹر بہاول پور میوزیم محمد زبیر ربانی یوم آزادی کے موقع پر تحریک پاکستان گیلری میں جاری تصویری نمائش پر آفیسر تعلقات عامہ نادیہ نورین سے بریفنگ لے رہے ہیں۔
50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com