روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔

دوستی کےعالمی دن پردیپیکا پڈوکون کا رنویرسنگھ کیلئے خاص پیغام

یوتھ ویژن نیوز: ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون نے اپنے شوہر رنویر سنگھ کیلئے خصوصی پیغام لکھا ہے۔ عالمی یوم دوستی کے موقع پر انسٹاگرام پر اپنے طویل پیغام میں اداکارہ نے مداحوں کو یہ مشورہ بھی دیا کہ وہ اپنے بہترین دوست کے ساتھ شادی کریں۔

انہوں نے لکھا کہ زندگی بہت مختصر ہے اس لئے ایسے شخص سے محبت نہ کریں جو آپ کو بیوقوف بنائے، ایسے شخص کو تلاش کریں جو مشکل وقت میں آپ کے ساتھ ہو۔

یہ بھی پڑھیں:شاہ رخ خان کیساتھ کترینہ کیف سے پہلے مجھے فلم آفر ہوئی تھی ، پاکستانی ادکارہ میرا کا انکشاف

اداکارہ نے مزید لکھا کہ سب سے اہم بات یہ ہے کہ ایسے شخص سے شادی کریں جو جنون، محبت اور پاگل پن کو یکجا کرکے آپ کی طرف آئے اور ایسی محبت کبھی زائل نہیں ہوتی۔

دیپیکا پڈوکون نے پوسٹ کے ساتھ اپنے شوہر کو ٹیگ کیا جنہوں نے پوسٹ پر ایک شیطانی آنکھ، سرخ دل اور انفینیٹی نشان کے ساتھ رپلائے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: دبئی ائیر پورٹ پرریچھ طیارے سےفرارہوگیا،رن وے پر عملےکی دوڑیں لگوادیں

واضح رہے کہ گزشتہ کچھ ماہ سے یہ افواہیں گردش میں تھیں کہ شوبز جوڑی کے درمیان مسائل چل رہے ہیں اور ان میں علیحدگی ہوسکتی ہے لیکن اب اداکارہ کی پوسٹ کے بعد وہ افواہیں ختم ہوگئیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com