روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں فیض آباد دھرنے کی رپورٹ تہلکہ خیز ہے، سپریم کورٹ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا

عید پر گلے ملنے کا رواج،صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

 ماہرین کاکہنا ہے کہ گلے ملنے سے آپ کا ذہنی تناؤ کم ہوتا ہے اور خوشی کا احساس ہوتا ہے، اگر آپ کام سے تھک گئے ہوں یا کسی ذہنی پریشانی میں مبتلا ہوں تو  کسی پیارے اور قابل اعتماد شخص سے گرم جوشی سے گلے ملنے سے ساری تھکن دور ہو جاتی ہے۔

 محققین کے مطابق 400 افراد پر مشتمل ایک سروے کیا گیا جس سے معلوم ہوا کہ گلے ملنے سے ناصرف ذہنی تناؤ اور ڈپریشن کم ہوتا ہے بلکہ موڈ بھی خوش گوار ہوجاتا ہے جس سے صحت اچھی رہتی ہے۔

انسانی جسم میں Oxytocin نامی ہارمون پایا جاتا ہے جسے ماہرین نے cuddle hormone کا نام دیا ہے، جب کوئی فرد گلے ملتا ہے تو جسم میں Oxytocin ہارمون کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے اور یوں انسان خوشی محسوس کرتا ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ ہارمون خواتین میں زیادہ اثر رکھتا ہے اور خواتین میں بلڈ پریشر کو بھی کنٹرول میں رکھتا ہے۔ گلے ملنے سے دل بھی صحت مند رہتا ہے اور دل کی دھڑکن بھی کنٹرول میں رہتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com