روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں فیض آباد دھرنے کی رپورٹ تہلکہ خیز ہے، سپریم کورٹ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا

 عمر بڑھنے کے حیاتیاتی عمل کو روک کر پلٹا جاسکتا کیا؟

یوتھ ویژن نیوز :نئی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ عمر بڑھنے کے حیاتیاتی عمل کو ممکنہ طور پر روکا تو جا سکتا ہے لیکن مکمل طور پر پلٹایا نہیں جاسکتا۔

سنگاپور کی مقامی کمپنی کے محققین سمیت دیگر محققین نے مصنوعی ذہانت اور مشین لرننگ آلات کا استعمال کرتے ہوئے انسانوں کی عمر کو پلٹانے کے امکانات کا جائزہ لیا۔

BioRxiv میں بطور پری پرنٹ شائع کی جانے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے انسانوں میں عمر بڑھنے کے اہم جز ’ریزیلئنس‘ کا مطالعہ کیا ہے۔

تحقیق میں سائنس دانوں نے بالخصوص ایسے عوامل کا جائزہ لیا جس کو تھرمو ڈائنامک بائیولوجیکل ایج (ٹی بی اے) کہا جاتا ہے۔ یہ عمل کسی حیات میں عمر گزرنے کے ساتھ گم ہونے والی حیاتیاتی معلومات پر روشنی ڈالتا ہے۔

محققین کے مطابق ٹی بی اے کسی بھی حیاتیات میں عمر بڑھنے کے ساتھ ہونے والی بیماری کی شدت کو دیکھتے ہیں۔ٹی بی اے عمر کے ساتھ بڑھتا ہے، وقت کے ساتھ اس کی لچک کم پڑسکتی ہے اور دائمی امراض اور موت کے خطرات میں تیزی سے اضافہ ہو سکتا ہے، ٹی بی اے میں ہونے والی اس تبدیلی کو پلٹا نہیں جاسکتا، مزید یہ کہ یہ تبدیلی عمر بڑھنے کو پلٹانے کے امکانات کے لیے رکاوٹ بن سکتی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com