روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں فیض آباد دھرنے کی رپورٹ تہلکہ خیز ہے، سپریم کورٹ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا

چہرہ انسانی اور دھڑ مچھلی کا،عجیب الخلقت مخلوق کی اصل حقیقت کیا؟

 چہرہ انسانی اور دھڑ مچھلی کا، کیا یہ سچ مچ میں کوئی عجیب الخلقت مخلوق ہے؟

رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک عجیب الخلقت مخلوق ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ایسی مخلوق دکھائی گئی ہے جس کا چہرہ انسانی اور دھڑ ایک مچھلی کا دکھائی دیتا ہے۔اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ساتھ ہی شکوک وشبہات کو جنم دیا ہے۔ جس پر صارفین کا ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔یہ عجیب مخلوق ایک چھوٹے بچے کی خصوصیات اور مچھلی کے جسم کی طرح کی خصوصیات کے ساتھ نمودار ہوئی ہے۔

ویڈیو پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے جس میں بعض صارفین نے اس پر حیرت کا اظہار کیا جب کہ کچھ نے حیران ہونے والوں کا مذاق بھی اڑایا ہے۔ یہ ویڈیو امریکا میں مقیم ایک فنکار کے صفحے پر شائع کردہ ویڈیو کلپ کے طویل دورانیے ایڈیشن کی جانب رہنمائی کرتی ہے۔آرٹسٹ کی جانب سے یہ کلپ گذشتہ سال دسمبر کو لگایا گیا  جسے”جل پری” کا نام دیا گیا۔ آرٹسٹ  نے اس عجیب الخلقت چیز کو ڈمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے ’’یہ گڑیا انہوں نے فروخت کے لیے پیش کی ہے۔‘‘

اس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسی طرح کی گڑیا اور اسی طرح کے دیگر فن پاروں کی تصاویر اور کلپس بھی شامل تھیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com