روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا

سعودی عرب میں ماربرگ وائرس پھیلنےلگا،شہریوں کے سفرپر پابندی

یوتھ ویژن نیوز :  ماربرگ نامی جان لیوا وائرس نے ایک بار پھر دنیا میں خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ سعودی عرب نے اپنی شہریوں کی حفاظت کیلئے اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے دو ممالک کے سفر سے روک دیا ہے۔

سعودی وزارت صحت کاکہناہے کہ دونوں ممالک میں موجودسعودی شہریوں کوہدایت نامہ جاری کردیاہے کہ حفاظتی اقدامات اختیارکریں اورمقامی محکمہ صحت کی ہدایات پرعمل کریں۔

رواں ہفتے کے آغازپر گنی کی وزارت صحت نے اعلان کیا تھا کہ ایبولا کی طرح کا ایک خطرناک وائرس ملک کے دیہی علاقوں سے تجارتی دارالحکومت باٹا تک پہنچ چکا ہے۔

وبائی وائرس سے اب تک 13 افراد میں سخت بخار کی شکایت رپورٹ ہوئی ہے۔

دوسری طرف تنزانیہ میں ماربرگ وائرس سے 8 افراد متاثر ہوئے جس سے 5اموات ہوچکی ہیں۔

ماربرگ وائرس کیا ہے؟

ماربرگ وائرس پھلوں پر چمگادڑوں کے بیٹھنے سے پیدا ہوتا ہے اور براہ راست انسانی جسم میں منتقل ہوجاتا ہے۔

اس وائرس سے شرح اموات 88 فیصد ہیں اور اب تک اس کی کوئی ویکسین دریافت نہیں ہوئی ہے۔

ماربرگ کی علامات میں بخار، گھبراہٹ، شدید سر درد شامل ہیں، وائرس سے متاثرہ شخص میں یہ علامات 7 یوم میں نظر آتی ہیں اور اس کے بعد ہیمرج کے آثار رونما ہوتے ہیں۔

یہ وائرس پہلی بار 1967 میں دریافت ہوا تھا، تب سے اب تک 12 مرتبہ ماربرگ وائرس پوری شدت کے ساتھ حملہ آور ہوچکا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com