روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی

نگران وزیراعلیٰ کی ہدایت پرترکیہ اورشام کے زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سامان کے ٹرک روانہ

یوتھ ویژن نیوز (عمران قذافی سے )نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے کی جانب سے ترکیہ اورشام کے زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سامان کے ٹرک روانہ کردیئے گئے ہیں۔

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پرپی ڈی ایم اے نے صوبے بھر سے ترکیہ اورشام کے زلزلہ زدگان کی امدادکیلئے ضروری سامان جمع کر کے کراچی بندرگاہ بھجوادیا گیاہے۔ کراچی بندرگاہ سے امدادی سامان بحری جہاز کے ذریعے ترکیہ اورشام بھجوایاجائے گا۔ پی ڈی ایم اے ترکیہ اورشام کے زلزلہ متاثرین کیلئے پرائم منسٹر ریلیف فنڈ میں 10کروڑ کے عطیات جمع کرواچکا ہے جبکہ ترکیہ اورشام کے زلزلہ زدگا ن کے لئے پورے پنجاب سے عطیات اکٹھے کیے جارہے ہیں۔امدادی سامان میں کمبل،رضائیاں،فوڈ ہیمپرز،گرم لباس اورسلیپنگ بیگزشامل ہیں۔امدادی سامان میں آٹے،چاول کے تھیلے اورکھانے پینے کی دیگر اشیاء بھی شامل ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com