پاکستان پیپلزپارٹی کا ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
یوتھ ویژن نیوز ( یاسرملک سے ) پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تجویز پر ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پہلے ہی پی ٹی آئی کے استعفوں کے باعث خالی ہونیوالی نشستوں پر ہونیوالے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کرچکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صوبائی عام انتخابات:گورنرپنجاب کی تاریخ دینے سے معذرت
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی تجویز پر ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا۔
ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج پارٹی کے اہم رہنماؤں سے تفصیلی مشاورت کی۔
Load/Hide Comments