روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی

شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن کی بیٹی  کی تصاویر پہلی بار منظر عام پر

شمالی کوریا کے سربراہ کے خاندان کے بارے میں دنیا کو بہت کم معلومات ہیں – فوٹوز: سوشل میڈیا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن کی بیٹی کی تصاویر پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بین البراعظمی میزائل کے تجربے کے موقع پر شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن کی بیٹی کے ساتھ تصویریں سامنے آ گئیں، تصاویر میں کِم جونگ اُن کو اپنی بیٹی کا ہاتھ پکڑے دیکھا جاسکتا ہے۔

رپورٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کی اہلیہ بھی تجربے کے وقت اُن کے ساتھ موجود تھیں، یہ پہلا موقع ہے جب کِم جونگ اُن کی بیٹی کی تصاویر منظرِ عام پر آگئی ہیں۔

واضح رہے کہ اِس سے پہلے ایک مرتبہ امریکی باسکٹ بال کھلاڑی ڈینس روڈمین نے 2013 میں کہا تھا کہ کِم جونگ اُن کی چھوٹی بیٹی کا نام جو ای ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com