نعت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ( معراج)
کہتا ھے عرش بڑے ناز سے، چومےں ھیں تلوے سرکار کے
دیکھو کس انداز سے، چومیں ھیں تلوے سرکار کے
نہ آئے خلل آرام میں، دھیرے سے بڑے آحترام سے
جبرئل نے کس انداز سے چومیں ھیں تلوے سرکار کے
حرم نے، اقصی نے، سدرہ نے، آکاش نے بنا پاپوش کے
نہ رھا پردہ اس راز سے ، چومیں ھیں تلوے سرکار کے
کائنات نے، کہکشاؤں نے چاند نے ستاروں نے بھی
نگاھوں سے بڑے راز سے چومیں ھیں تلوے سرکار کے
عقیدت سے نگاھوں نے پلکوں کی چلمن کے اس پار سے
صنم بنا کسی آواز سے چومیں ھیں تلوے سرکار کے
یہ کہتے ھیں دھیرے سے لب صنم فخر و انبساط سے
شب معراج میں بہت ناز سے چومیں ھیں تلوے سرکار کے
صنم نشاط
Load/Hide Comments