روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا

بینک عملےکی لاپرواہی،42 لاکھ کےکرنسی نوٹ گل گئے

یوتھ ویژن نیوز ( ویب ڈسک ) بھارت کے شہرکانپور کے بنک کے سیف میں پڑے 42 لاکھ کے کرنسی نوٹ بارش کے پانی سے گل گئے۔ 4  افسروں کو معطل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: رواں سال کیلئے گندم کی قیمت 4 ہزار روپے من مقرر

یڈیا رپورٹ کے مطابق کانپور کے پانڈو نگر واقع پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) میں بڑی لاپروائی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں پر کرنسی چیسٹ میں رکھے 42 لاکھ روپے بھیگ کر گل گئے ہیں۔تین ماہ قبل نوٹ گلنے کا یہ معاملہ بینک افسران نے دبا دیا تھا، لیکن آڈٹ میں اس کا انکشاف ہوا اور پھر کارروائی عمل میں آئی۔

یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا جب وقت آئے گا تب اس پر بات کروں گی،مریم نواز

بتایا جاتا ہے کہ بینک انتظامیہ نے چیسٹ میں رقم کی کمی کا حوالہ دے کر چار افسران کو معطل کیا ہے۔ کسی بھی بینک میں یہ اپنی طرح کا عجیب و غریب معاملہ ہے۔ 2 دن قبل چیسٹ روم کی ذمہ داری سنبھالنے والے پون چوپڑا نے بتایا کہ نوٹ سڑنے کے واقعہ کے بعد چار لوگوں کو معطل کیا گیا ہے۔ چیسٹ روم میں بارش کا پانی لیک ہونے کی وجہ سے یہ معاملہ پیش آیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com