روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔

پاک انگلینڈ ہوم ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نےانگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا باقاعدہ شیڈول جاری کردیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ 3 ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پہلا ٹیسٹ میچ 1 سے 5 دسمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ ملتان میں 9 سے 13 دسمبر کے درمیان کھیلا جائے۔ تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی میزبانی کراچی کرے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آخری ٹیسٹ میچ 17 سے 21 دسمبر کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 

انگلینڈ کی ٹیم پہلی بار راولپنڈی اسٹیڈیم میں میچ کھیلے گی۔ آخری مرتبہ ملتان میں کھیلے گئے انگلینڈ اور پاکستان کے ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم کو 22 رنز سے شکست ہوئی تھی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے گئے کراچی میں آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی قیادت ناصر حسین نے کی تھی جو کہ 2000ء میں کھیلا گیا تھا۔ جب مہمان ٹیم نے پاکستان کی لگاتار پاکستان ٹیم کی 34 فتوحات کا سلسلہ توڑا تھا۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com