ایشیائی اقوام عالمی طاقتوں کا مُہرہ بننے سے گریز کریں،چین نے خبردار کر دی
جکارتہ (ثاقب غوری سے ) – چین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشیائی اقوام عالمی طاقتوں کا مُہرہ بننے سے گریز کریں۔ جکارتہ میں آسیان سیکریٹریٹ میں چینی وزیر خارجہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں کئی ممالک پر دباؤ ہے کہ وہ جانبداری کا مظاہرہ کریں یا کسی ایک طاقت کی حمایت کریں۔ خطے کو کسی بڑی طاقت کی دشمنی اور زبردستی سے شطرنج کے مُہروں کے طور پر استعمال ہونے سے محفوظ رکھنا چاہیے۔ ہمارے خطے کا مستقبل ہمارے اپنے ہاتھوں میں ہونا چاہیے
Load/Hide Comments