روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل

4 سال کی عمر سے جوانی تک کئی بار جنسی استحصال کا نشانہ بنی۔ نادیہ جمیل

معروف اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا بچپن سے لے کر جوانی تک کئی بار جنسی استحصال کیا گیا۔
اداکارہ نے ٹوئٹر پر بیان جاری کیا جس میں انہوں نے بچپن، جوانی اور حال میں لی گئی تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ وہ پہلی مرتبہ محض چار برس کی عمر میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنی تھیں۔
نادیہ جمیل نے لکھا کہ ‘ پہلی بار 4 سال کی عمر میں جنسی استحصال کا شکار ہوئی، دوسری مرتبہ 9 برس، تیسری بار 17 اور چوتھی مرتبہ 18 سال کی عمر میں میرا جنسی استحصال ہوا‘۔
اداکارہ نے کہا کہ کم عمری میں ان واقعات کے بعد مجھے ڈپریشن، شرمندگی، صدمے اور خوف سے نکلنے میں کئی سال لگے۔
نادیہ جمیل نے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ اب دیکھیں میں کہاں ہوں، اس مشکل وقت سے نکل چکی ہوں اور اب یہ زخم بھی مندمل ہوچکا ہے، اب زندگی میں آگے بڑھ رہی ہوں، ہمیشہ درد سے خوشحالی کی جانب راستہ ہوتا ہے اور آپ کبھی تنہا نہیں ہوتے۔

نادیہ جمیل میں جولائی 2020 میں چھاتی کے سرطان کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ برطانیہ اپنا علاج کروانے چلی گئیں، اداکارہ کا ایک سال تک علاج جاری رہا جس کے بعد انہوں نے کینسر کو شکست دی اور پاکستان واپس آگئیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com