روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی

پیٹرول کے قیمت میں اضافہ، قیدیوں کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگانے کا حکم

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے قیدیوں کی حاضری ویڈیو لنک کے ذریعے لگانے کا حکم دیا ہے۔
ہفتے کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ عطا ربانی کے دفتر سے جاری سرکلر میں تمام ماتحت ججوں کو احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ اڈیالہ جیل سے قیدیوں کو کچہری لانے کے بجائے ویڈیو لنک کے ذریعے ان کی حاضری لگائی جائیں۔
سرکلر کے مطابق ’جن ملزمان کے چالان ابھی جمع نہیں ہوئے، ان کی حاضری جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے لگائیں۔‘
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی جانب سے یہ اقدام سرکاری وسائل اور قومی خزانے کو نقصان سے بچانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
سرکلر میں ماتحت ججوں کو انٹرنیٹ اور لیپ ٹاپ جیسے دستیاب وسائل کو بروئے کار لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
گزشتہ ایک ہفتے میں وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دو مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے۔
اضافے کے بعد پیٹرول 209 روپے 86 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 204 روپے 15 پیسے ہوگئی ہے۔
اس اضافے کے بعد عوامی سطح پر حکومت کے خلاف شدید ردعمل پایا جاتا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com