مہنگائی اور غربت نے دو زندگیاں نگل لیں
حکومت کی جانب سے گھی، پیٹرول، بجلی، گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد دو افراد نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
مطابق پنجاب کے شہر حافظ آباد میں مہنگائی اور غربت سے تنگ عباس نامی شخص نے خودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق مقتول عباس شریف پور کا رہائشی اور تین بچوں کا باپ تھا، ادھرسکھیکی منڈی میں ایک شخص نے مہنگائی سے تنگ آکر خودکشی کی۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متوفین کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments