روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔

گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور میں محفل میلادﷺ کا انعقاد

بہاول پور: ( یاسر ملک سے )دی گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاول پور میں یونیورسٹی ہاسٹل انتظامیہ کی جانب سے محفل میلاد النبی ؐ کا اہتمام کیا گیا۔وائس چانسلر دی گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر صاعقہ امتیاز آصف نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ محفل میلاد میں یونیورسٹی ہاسٹل کی طالبات نے والہانہ عقیدت سے بارگاہ خیر الانام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ہدیہ نعت اور درود وسلام کے پھول  پیش کیے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر صاعقہ امتیاز آصف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اسوہ رسول ؐ کو اپنا نا چاہیے اسی میں کامیابی ہے۔ آج کی نوجوان بچیوں کوچاہیے کہ وہ حضرت عائشہ صدیقہ رض اللہ عنہا او رحضرت فاطمہ رضی اللہ عنہاکی سیرت کا مطالعہ کریں اور انہیں اپنا آئیڈیل تسلیم کریں۔پروفیسر ڈاکٹر صاعقہ امتیاز آصف نے محفل میلاد کے انعقاد پر ہاسٹل انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی اور یونیورسٹی ہاسٹل میں ایسی سرگرمیوں کے اقدام کو سراہا۔ محفل میلاد میں یونیورسٹی اساتذہ اور ہاسٹل طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com