روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے قومی ٹیم کی کٹ کی قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں رونمائی

یوتھ ویژن نیوز : کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے قومی ٹیم کی کٹ کی قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں رونمائی

پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ 2023کی اسٹار یشن جرسی کی قذافی اسٹیڈیم میں رونمائی کردی گئی ہے۔ زرائع کے مطابق اکتوبر میں بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے ہاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین چوہدری ذکا اشرف نےشرکت کی۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی یہ اسٹار نیشن جرسی پاکستان کرکٹ کے ہیروز اور پرجوش سپورٹرز کے درمیان تعلق کو ظاہرکرتی ہے۔ پاکستانی ٹیم کی جرسی میں ہرا سٹار کرکٹ کے میدان میں پاکستان ٹیم کارناموں ،چمک دمک اورکچھ کردکھانے کی خواہش کو ظاہر کرتا ہے۔ اس جرسی کے ڈیزائن میں وہ جذبہ بھی نمایاں ہے جوکرکٹ سے محبت کرنے والے ہرپاکستانی کے اندر گونجتا رہتا ہے۔

پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا کہ اسٹار نیشن جرسی سے ہمارے کرکٹرز اور جوشیلے شائقین کے درمیان ہرمیچ میں ایک مضبوط تعلق سے جڑے رہیں گے۔ اور یہ ہماری کرکٹ کی شاندارروایات اور ورثے اورروشن مستقبل کی عکاسی کرتی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل عثمان وحید کا کہنا ہےکہ یہ اسٹارنیشن جرسی صرف ایک یونیفارم نہیں بلکہ اس پر کامیابیاں ، قربانیاں اورکہانیاں نمایاں ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com