روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام

کجھور کھانے کے حیران کن فوائد

 رمضان المبارک کے باعث تقریباً ہر فرد ہی سنت رسولﷺ پر عمل کرتے ہوئے روزہ کھجور سے افطار کرتا ہے اور اس کے انسانی زندگی پر بہت مفید اثرات ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اگر عام دنوں میں بھی اگر آپ روزانہ کچھ کھجوریں کھانے کی عادت ڈال لیں تو اس سے زندگی میں کئی مثبت تبدیلیاں آسکتی ہیں۔قدرت نے اس کے اندر کئی بیماریوں کا علاج اور صحت مند زندگی کے راز رکھے ہیں ۔

روزانہ کھجوریں کھانا آپ کی صحت کے لیے کیوں ضروری ہیں؟

دل کی بیماریوں سے بچائے:

کھجور میں کئی قسم کے اینٹی آکسیڈینٹس ہوتے ہیں جو انسان کو بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔کیروٹینوائڈز نامی اینٹی آکسیڈینٹ جو کھجور میں پائے جاتے ہیں اور وہ دل کے گرد مخصوص تہہ بنا لیتے ہیں جو دل کو صحت مند رکھتے ہیں۔اس کے علاوہ کجھور  کیروٹینوائڈز آنکھوں کے مسائل سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔

ہڈیوں کے لیے مفید:

کھجوروں میں بڑی مقدار میں کاپر، سیلینیم اور میگنیشیم پایا جاتا ہے جو ہڈیوں کو مضبوط رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور ہڈیوں کی بیماریوں سے بھی بچاتے ہیں۔کھجور میں وٹامن کے بھی پایا جاتا ہے جو خون کو جسم میں جمنے نہیں دیتا ہے۔

دماغی صحت کے لیے بہترین:

کھجور میں کولین اور وٹامن بی نوجوانوں سمیت بچوں میں یادداشت اچھی کرنے کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ روزانہ  کھجوریں کھانے سے وہ بزرگ افراد جن میں الزائمر کی بیماری یعنی بھولنے کی بیماری کا آغاز ہورہا ہو انہیں کھجوریں کھلائیں، یہ ان کی بیماری سے بچنے کے لیے فائدہ مند ہیں۔

کولیسٹرول میں کمی

کھجور کولیسٹرول لیول کو فوری طور پر کم کرنا چاہتے ہیں تو کھجور کھائیں، یہ صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔اس کے علاوہ کھجور جسم میں شوگر لیول کو متوازن رکھنے کے لیے بھی مفید ہیں۔

وزن میں کمی کے لیے فائدہ مند ہ

اگر خالی پیٹ روز صبح 3 سے 4 کھجوریں کھا لی جائیں تو یہ صحت مند طریقے سے وزن میں کمی کرسکتی ہیں۔اس کی وجہ ہے کہ کھجور میں فائبر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، یہ جسم میں میٹابولزم کو بھی بہترین کرتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com