روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار

عالمی طاقتوں کو لگ رہا ہے پاکستان میں کوئی اور پارٹی اقتدار میں آنے والی ہے،مفتاح اسماعیل

یوتھ ویژن نیوز: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سستا پٹرول سکیم مجھے بہت پیچیدہ لگ رہی ہے، مجھے نہیں لگ رہا سستا پٹرول سکیم کامیاب ہو گی۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدوں کو توڑنے کی وجہ سے اعتماد کا فقدان ہے، پاکستان چین کا بھی مقروض ہے، مغربی ممالک سمجھتے ہیں اگر قرض دیں گے تو پاکستان کہیں چین کو نہ دے دے۔

یہ بھی پڑھیں:سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل صدر مملکت کے پاس پہنچ گیا

سابق وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ امریکا اور چین کی جیوپولیٹیکل بھی شامل ہے، پاکستان نے 3 اعشاریہ 1 بلین ڈالر اپریل سے لیکر جون تک دنیا کو واپس کرنے ہیں، پاکستان کو مشکلات کا سامنا ہے، آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہے، سعودی عرب، چین، مغربی ممالک کو بھی مزید انگیج کرنا ہو گا۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے مزید کہا ہے کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے اگلے مالی سال بجٹ کی تفصیلات بتائی جائیں، عالمی طاقتوں کو لگ رہا ہے کوئی اور پارٹی اقتدار میں آنے والی ہے، یہ صورتحال بھی ہے، آئی ایم ایف اسٹیٹ بینک کی شرح سود کی پالیسی سے مطمئن ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com