روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

واٹس ایپ نےنیوز لیٹرکا نیا فیچرمتعارف کروا دیا

یوتھ ویژن نیوز (ویب ڈسک ) میٹا کی زیرملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر نیوز لیٹر کےنام سے متعارف کرایا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ WAbetaInfo کے مطابق اینڈرائیڈ کے لیے واٹس ایپ کے نئے بیٹا ورژن میں یہ فیچر متعارف کروایا گیا ہےجو کہ تمام صارفین کو یہ مستقبل قریب میں دستیاب ہوگا۔ اس فیچر کا مقصد ابھی واضح نہیں ہو سکا ہے لیکن اس فیچر سے لگتا ہے کہ اس سے انفرادی صارفین یا گروپس کو کارآمد اپ ڈیٹس کے حصول میں مدد ملے گی۔اس فیچر کے ذریعے صارفین بڑے پیمانے پر مختلف تفصیلات یا مواد دوستوں یا گروپس کے ساتھ شیئر کر سکیں گے۔ نیوز لیٹر فیچر کیلئے ٹول کے لیے اسٹیٹس ٹیب میں ایک آپشنل سیکشن دیے جانے کا امکان ہے تاکہ یہ نجی چیٹس سے الگ ہوسکے اور پیغامات کو حاصل اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن تحفظ متاثر نہ ہو۔ صارفین کو یہ بھی کنٹرول دیا جائے گا کہ کون ان کے نیوز لیٹر کو فالو کر سکتا ہے اور کس کو وہ مواد دیکھنے کی اجازت ہوگی۔ واٹس ایپ میں پہلے ہی براڈ کاسٹ کے نام سے بیک وقت متعدد افراد کو میسجز بھیجنے کی سہولت موجود ہے اور نیوز لیٹر فیچر اسی کی توسیع محسوس ہوتا ہے۔یہ فیچر مارکیٹنگ کا بھی بڑا ذریعہ ثابت ہو سکتا ہے مگر اس حوالے سے ابھی کچھ کہنا ممکن نہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com