روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کتنا رہ گیا؟ بڑی خبرآگئی

یوتھ ویژن نیوز ( مظہر چشتی سے )ملک میں موجود پیٹرول اور ڈیزل کے سٹاک پر اوگرا نے وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق قیاس آرائیوں کی سختی سے تردید کردی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: شرح سود نےپاکستان میں27 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

یاد رہے کہ حالیہ چند ہفتوں سے حکومت نے درآمدات میں کمی کے لیے متعدد اقدامات کئے، اس کے علاوہ بینکوں کی جانب سے ایل سیز کھولنے کا معاملہ بھی شدت اختیار کرگیا۔ حکومتی اداروں اور بینکوں کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر یہ افواہیں پھیل گئیں کہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت ہونے والی ہے۔

اوگرا نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق قیاس آرائیوں کی سختی سے تردید کردی ہے۔

اس حوالے سے اوگرا ترجمان نے کہا ہے کہ مقامی ریفائنریز پیٹرول اور ڈیزل کی طلب پورا کرنے میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑ ھیں: بڑھاپا اب ماضی کا قصہ ہوگا؟،سائنسدانوں کی تحقیق

اوگرا ترجمان نے مزید کہا کہ ملک میں اس وقت پیٹرول کا 18 دن جب کہ 37 دن کی ضروریات پورا کرنے کے لیے ڈیزل موجود ہے۔ اس کے علاوہ ایک لاکھ ایک ہزار میٹرک ٹن پیٹرول کے حامل بحری جہاز بندرگاہ پر موجود ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com