اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

شرح سود نےپاکستان میں27 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان میں شرح سود  بلند ترین سطح پر، 27 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق  گورنر اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےبتایا کہ   شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا  گیا ہے۔ ملک میں شرح سود 16 فیصد سے بڑھ کر 17 فیصد ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا شیخ رشید سے لال حویلی خالی کرانے کافیصلہ,رینجرز، پولیس اورایف آئی اے سے مدد طلب

ملک میں کتنے دن کا پیٹرول اور ڈیزل رہ گیا؟ اوگرا کی وضاحت

ملک میں موجود پیٹرول اور ڈیزل کے سٹاک پر اوگرا نے وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق قیاس آرائیوں کی سختی سے تردید کردی ہے۔ 

یاد رہے کہ حالیہ چند ہفتوں سے حکومت نے درآمدات میں کمی کے لیے متعدد اقدامات کئے، اس کے علاوہ بینکوں کی جانب سے ایل سیز کھولنے کا معاملہ بھی شدت اختیار کرگیا۔ حکومتی اداروں اور بینکوں کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر یہ افواہیں پھیل گئیں کہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت ہونے والی ہے۔

اوگرا نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق قیاس آرائیوں کی سختی سے تردید کردی ہے۔

اس حوالے سے اوگرا ترجمان نے کہا ہے کہ مقامی ریفائنریز پیٹرول اور ڈیزل کی طلب پورا کرنے میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈار بے بس، ڈالرایک ہی دن میں 9 روپے مہنگا ہوگیا

اوگرا ترجمان نے مزید کہا کہ ملک میں اس وقت پیٹرول کا 18 دن جب کہ 37 دن کی ضروریات پورا کرنے کے لیے ڈیزل موجود ہے۔ اس کے علاوہ ایک لاکھ ایک ہزار میٹرک ٹن پیٹرول کے حامل بحری جہاز بندرگاہ پر موجود ہیں

گورنر اسٹیٹ بینک کا مزید کہنا تھا کہ 9 ارب ڈالر کا قرض ادا کردیا، 6 ارب ڈالر رول اوور ہوگئے ،باقی 5 ماہ میں  3 ارب ڈالر ادا کرنا ہیں۔ 

جمیل احمد نے مزید کہا  کہ اس وقت ملک میں مہنگائی کا زور ہے ، قیمت کا استحکام ضروری ہے۔ رواں مالی سال ہماری ضرورت 33 ارب ڈالر کی ہے۔6 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3.7 ارب ڈالر ہے۔رواں سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 ارب ڈالر سے کم ہوگا۔قرضوں کی ادائیگیوں سے زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوئے ہیں۔ڈالرز کی غیرقانونی خرید و فروخت پر ایکشن لیا جارہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com