روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا

ڈپٹی کمشنر بہاولپور کی جانب سے خیرپور ٹامیوالی میں ڈائیلاسز سنٹر کا افتتاح

بہاول پور: (محمد بلال سے )ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال خیرپور ٹامیوالی کے دورہ کے موقع پر ڈائیلاسز سنٹر میں توسیع اور جدید انستھیزیا مشین کی فراہمی کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سید تحسین نواز گردیزی، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محمد اقبال مکوال، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ملک محبوب الہٰی کھر، ایم ایس تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ڈائیلاسز یونٹ میں توسیع اور جدید انستھیزیا مشین کی فراہمی سے علاج معالجہ کی سہولت میں مزید بہتری آئے گی۔ انھوں نے زیر علاج مریضوں کی عیادت کی۔ وہ ٹی ایچ کیو کے مختلف شعبہ جات میں گئے اور علاج معالج کی دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف سے کہا کہ وہ اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں احسن طریقہ سے انجام دیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com