روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں

عدم اعتماد والے دن پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے باہر ہوں گے، شیخ رشید

اسلام آباد:وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پراپوزیشن کے ساتھ اپریل فول منائیں گے، عدم اعتماد والے دن پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے باہر ہوں گے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 23 سے 30 مارچ اہم ہفتہ ہے، جس دن جس دن تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ ہوگی تحریک انصاف کے تمام ارکان اسبلی سے باہر ڈی چوک پر ہوں گے، اسپیکر اپنی مرضی سے اسمبلی اجلاس بلاسکتے ہیں، اسپیکر کے پاس فلور کراسنگ کے اختیارات بھی موجود ہیں اور ان کے اختیارات کو کوئی چیلنج نہیں کرسکتا، 172 آدمی اپوزیشن کو لے کر آنے ہوں گے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے ساتھ اپریل فول منائیں گے،جو بولیاں لگ رہی ہیں لوگ ان کی بولیوں کو ٹھکرائیں گے، تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کو شکست دیں گے، اسی دن کامیابی پر شکرانے کا نفل ادا کریں گے،چھانگا مانگا کی سیاست ختم ہوگی۔

وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد عمران خان کیلئے تحریک اطمینان ثابت ہوگی، ابھی اپوزیشن والے کہتے ہیں امپائر نیوٹرل ہے لیکن ہارنے کے بعد پھر تھرڈ امپائر کا شور نہ مچادیں، تینوں جماعتوں کے انجمن مفاد کو باہمی احتساب کا خوف ہے،یہ سیاسی گھیرائو اور احتساب کے دائرے میں آئیں گے۔

وزیرداخلہ شیخ رشید نے مزید نے کہا کہ بلاول سندھ سے جو لوگ لائے تھے ان سے ہماری پولیس زیادہ تھی، بلاول کا مارچ مایوس کن تھا،سابق صدر کی قبر پر نعرے بازی کرنے والو ں کخلا ف مقدمہ درج کریں گے، بلاول کو ان کے حال پر چھوڑ دیں، ان کخلاکف کوئی بات نہیں ہوگی ، سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو خارجہ پالیسی قوم کے سامنے رکھتے تھے جبکہ اپوزیشن والے سامراج کی سوچ رکھتے ہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ سیاسی گہما گہمی ختم ہو جائے تو بلوچستان خود جاؤں گا، غیر ملکی سفارتخانہ کے حوالے سے معذر ت کرچکے ہیں ،واقعہ نہیں ہوناچاہیئے تھا، ہم سپر پاور سے اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں۔

وزیرداخلہ کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب کی سیاست پر کوئی بات نہیں کرسکتا، ہم نے تمام پولیس اسٹیشنز میں ویڈیو اور آڈیو کیمرے نصب کیے، پاکستان کخلا ف بین الاقوامی سازشیں ہورہی ہیں، رواں ماہ وزیراعظم ای پاسپورٹ کا افتتا ح کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com