روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا

عوام دوست ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا

تحریر طارق سمیجہ
سرکاری محکموں میں تعینات بہت کم افسر ایسے ہوتے ہیں جن کی تعریف کرنے اور لکھنے کو دل ہر بار مجبور کر دیتا ہے، ان افسران میں بہاول پور کے ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا کا شماربھی ایسے سرکاری افسران میں ہوتا ہے۔ بحیثیت ڈپٹی کمشنر بہاول پور میں تعیناتی سے اب تک انہوں نے عوامی اجتماعی مسائل کے حل کے لیے جس طرح اقدام اٹھائے اور اب تک اپنے عہدے اور اختیارات میں رہتے ہوئے اقدامات کر رہے ہیں بلاشبہ ان کے اقدامات سے کئی عوامی مسائل بروقت حل ہوئے اور عوام کو ریلیف ملا ہے۔ ترقیاتی منصوبوں میں غیر شفافیت کے ساتھ ساتھ ان تمام منصوبوں کے فوری حل کیلئے خود نگرانی کرتے ہوئے میدان عمل میں نکل کر ثابت کیا کہ ایک ذمہ دار افسر اگر مخلصی سے اپنے فرائض سرانجام دے تو مشکل سے مشکل مسائل کو بھی حل کیا جاسکتا ہے۔ کچھ سرکاری محکموں کے آفیسرز ایسے ہوتے ہیں جن کی کاوشوں اور انتھک محنت کے بغیر کوئی بھی بڑی کامیابی کا حصول ممکن نہیں ان کی محنت پس پردہ ہوتی ہے یوں ان شخصیات کا پرخلوص کردار منظر عام پر ظاہر نہیں ہوتا جس کی وجہ سے عوام الناس اپنے خیرخواہ اور باصلاحیت کرداروں سے لاعلم رہتے ہیں ایسے فرض شناس،قابل اور ایماندار افسرز محکمے کا فخر ہوتے ہیں جن کی ان تھک محنت،قابلیت دیانداری اورپروفیشنلزم پورے ادارے کیلئے روشن مثال ہوتی ہے اور دیگر ادارے کے آفیسرز کیلے قابل تقلید ھوتا ہےایسا ہی ایک اعلی اور باصلاحت کردار ڈپٹی کمشنر بہاول پور عرفان علی کاٹھیا ہیں جو انتہائی نفیس قابل،ایماندار فرض شناس ہمیشہ عوامی خدمت اور میرٹ سسٹم کی پاسداری کو شعار بنائے رکھتے ہےں یہی وجہ ہے کہ آپ کی 15سالہ سرکاری سروس میں پنجاب کے اےمانداراور کامیاب افیسرکے طور پرمانے جاتے ہیں اور اپنے بہترین تجربہ کی بنیاد پر پنجاب حکومت کی جانب سے ملنے والی ہرذمہ داری کو بہترین انداز میں بڑی محنت لگن اور نہایت خوش اسلوبی سے سر انجام دے کر آپ محکمے کی عزت وقار میں اضافے کا باعث ہیں آپ کا کردار تمام اچھے انتظامی اور عوامی فلاح و بہبود کے امور میں نہایت قابل تعریف اور لائق تحسین ہے آپ وہ باصلاحیت اور قابل فخر شخصیت ہیں جو اس وقت ڈپٹی کمشنر بہاول پور کا عہدہ بھی نہایت خوش اسلوبی دیانداری اور بطریق احسن سنبھال رہے ہیں آپ بہت ہی ، خوش اخلاق ، سٹاف کیساتھ بہترین رویہ اور کواپریٹو ، عوام کا ہمدرد، علاقے کی فلاح و بہبود کے جملہ امور میں متحرک اور مختلف قسم کے سائلین کے مسائل کے حل میں پیش پیش ہیں محرم الحرام اور ربیع الاول کے دوران جس طر ح آپ نے ضلع بھر میں مذہبی ہم آہنگی کی فضا کو قائم رکھا اور خود جلوسوں کی نگرانی کرتے رہے، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ایک متحرک آفیسر کی موجودگی اور اقدامات سے حالات کو کس قدر سازگار بنایا جاسکتا ہے۔بطور انتظامی افسر انہیں ہمیشہ کار سرکار اور عوامی مسائل کے حل کے لیے دن رات کام کرتے دیکھا گیا، ہے ضلع بھر میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بہتری لانے کے لیے محکموں کے ضلعی افسران کیساتھ شانہ بشانہ رہتے ہوئے انہیں مزید اقدامات اٹھانے کی ہدایات دینے کیساتھ، درپیش مسائل کے حل کے لیے اعلی سطح پر تعاون دلوانے میں بھی ہمیشہ دو قدم آگے نظر آتے ہیں انکے دفتر کا دروازہ ہر غریب بے بس اور لاچار کے لیے کبھی بند نہیں ہوا، جو بھی شکایات لیکر آئے ان کو فوری حل کیا انکا ازالہ کیا گیا۔ آپ نے دیگر شعبہ ہائے زندگی کی طرح کھیل اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی میں بھی کبھی کمی نہیں آنے دی ڈپٹی کمشنر بہاول پور عرفان علی کاٹھیا ان افسران کے لیے ایک مثال ہیں جو بڑے انتظامی عہدوں پر بیٹھ کر عوامی خدمات سے چشم پوشی اختیار کرتے ہیں۔ ان افسران کو بھی چاہیے کہ وہ بھی اپنے عہدوں کی لاج رکھتے ہوئے حقیقی طور پر عوامی افسر بن کر فرائض سرانجام دیں تو بڑے بڑے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا کی بہترین حکمت عملی کے باعث گراں فروشی ختم ہونے لگی ہے ضلع بہاول پور کے سرکاری محکمہ جات کی پوزیشن ماضی کی نسبت بہتر ی کی طرف سفر کرنے لگی ہے غریب عوام کیلئے بہترین آفیسر ثابت ہونے والے نیک دل آفیسرڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا غریب عوام کیلئے نیک دل افیسر بن کر سامنے آئے ہےں آپ کی تعیناتی سے قبل ضلع بہاول پور کے سرکاری اداروں کا حال برا تھا آپ ضلع بھرمےں وزےراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار کے ویژن کومضبوطی آگے بڑھاتے ہوئے ملک پاکستان کی سچے دل سے خدمت کرنے کا حق ادا کر رہے ہیں ڈپٹی کمشنر بہاول پور نے تمام سرکاری اداروں میں بہترین میرٹ نظام کو قائم کرنے کیلئے گراں قدر خدمات سرانجام دیں ہےںجس کی وجہ سے آج بہاول پور کے مختلف محکمہ جات میں بہترین طریقے سے عوام کے مسائل حل ہو رہے ہیں اور نظام بھی میرٹ پالیسی کے مطابق چل رہا ہے اسی طرح شہر کے پارک شہر کی بہترین طریقے صفائی ستھرائی سیوریج کے مسائل میں شہریوں کو مکمل طور پر سہولیات فراہم کرنے میں بہت زیادہ محنت کی ڈپٹی کمشنر بہاول پور عرفان علی کاٹھیا ہر محکمہ جات کی کارگردگی کو تسلی سے چیک کرتے ہوئے تمام افیسر کی کارگردگی کو محنت کے ساتھ چیک کر رہے ہیں آپ میرٹ پالیسی بنانے اور اس پر عملدرآمد کرانے کے بے تاج بادشاہ آفیسر جانے اور پہچانے جاتے ہیں ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا ، نے بہاول پور کو خوبصورت بنانے میں کوئی کسر باقی نہیں رکھی بہاول پور لاری اڈاکے قریب سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام غریب عوام کیلئے بہترین طریقے سے لنگر خانہ کا قیام عمل لایا جس کا افتتاح ڈپٹی کمشنر بہاول پور نے اپنے دستے مبارک سے کرکے غریب عوام دوست ہونے کاثبوت دیا وضلع بھر کے ہسپتالوں کی بہتری کیلئے عملی طور پر بہترین اقدامات کیے جس سے اب ماضی کی نسبت ہسپتالوں کی حالت بہتر نظر آرہی ہے آپ نے بہاول پور کی عوام کو سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا اسی طرح گرین اینڈ کلین کے حوالے سے ہزاروں پودے لگوائے پناہ گاہ کو بھی خوبصورت بنا کر حکومت پنجاب کے منشور کو چار چاند لگائے سرکاری دفاترکے تمام شعبوں میں بہترین پالیسی بناتے ہوئے حالات کو درست کیا ڈپٹی کمشنر بہاول پور عرفان علی کاٹھیا نے اپنے دفتر میں ہر سائل کی بات کو اور ان کے مسائل کو سننتے ہوئے فوری طور پر حل کرنے کی ہر ممکن اقدام کرتے ہوئے فوری حل کرتے نظرآتے ہےں عرفان علی کاٹھیا ڈپٹی کمشنر خدا ترسی غریب ترسی کرنے والے دبنگ افیسر اور میرٹ پالیسی کو اپناتے ہوئے بہاول پور کے ٹا ﺅٹ مافیاز کیلئے سیسہ پلائی کی دیوار ثابت ہوئے ہیں آپ عوام کے مسائل حل کرتے ہوئے بہت زیادہ خوش ہوتے ہیں ترقیاتی منصوبوں کی بات کی جائے توبہاول پور کااہم منصوبہ رنگ روڈ جواسوقت آپ کی زےرنگرانی کافی حد تک مکمل ہوچکا ہے بہاو ل پور میں شیر دل میرٹ پسند بہاول پور کی عوام کا مخلص طریقے سے ہمدری رکھنے والے ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا کی موجودگی مےں کسی کی کیا جرائت جو ضلع بہاول پور کے ترقیاتی منصوبوں میں دو نمبری کرسگے اب کسی کو رعایت نہیں مل رہی ہیں اس لیے ڈپٹی کمشنر کی سربرہائی میں ہونے والے ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت بھی نظر آئی ہے اللہ تعالی ڈپٹی کمشنر بہاول پور عرفان علی کاٹھیا کی حفاظت عطا فرمائے آمین

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com