وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان سے قطری سفیر شیک سعود بن عبدالرحمن آل ثانی کی ملاقات
اسلام آباد: قطری سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن آل ثانی کی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان سے ملاقات۔ دونوں ممالک کے مابین ایوی ایشن کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ دونوں ممالک کے درمیان پروازوں کی تعداد سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے قطری سفیر کو قطر کی ایوی ایشن سیکٹر کو اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
Load/Hide Comments