روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں

رحیم یار خان میں سیوریج کا زہریلا پانی نہروں میں ڈالے جانے کا انکشاف، عوام کی زندگیاں داؤ پر لگا دی گئیں

رحیم یارخان ( قاری محمد عاشق سے )محکمہ انہار اور میونسپل کارپوریشن کی ملی بھگت کے باعث شہر کی سیوریج کا زہریلا پانی نہروں میں ڈالے جانے کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا، گندے پانی سے نہریں آلودہ ہونے کے ساتھ ساتھ زرخیر زرعی رقبوں کی زرخیزی کا عمل متاثرہونے اور ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ،نہری علاقوں کی قریبی آبادیوں میں گندہ پانی پینے سے وبائی امراض پھوٹ رہے ہیں،منتخب عوامی نمائندوں کی خاموشی قابل مذمت ہے،امیدواربرائے چیئرمین یونین کونسل 32سی چوہدری خیام کاظم وڑائچ نے اعلیٰ حکام سیفوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔تفصیل کے مطابق مستان شاہ نہر کنارے اوروائرلیس پل کے نزدیک محکمہ انہار اور میونسپل کارپوریشن کی ملی بھگت نہروں میں سیوریج کا پانی ڈالے جانے سے نہروں میں مسلسل آلودہ پانی پھینکنے کے باعث جہاں زرعی رقبوں کی زرخیزی کا عمل متاثر ہورہا ہے وہا ں ماحولیاتی آلودگی کے ساتھ ساتھ شہری و دیہی علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں جبکہ اس سلسلہ میں کئی بار مختلف ذرائع سے انتظامیہ اورمنتخب عوامی نمائندوں کی جانب توجہ بھی مبذول کروائی گئی مگر کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی اورمسلسل گندہ پانی نہروں میں شامل کیا جارہا ہے جبکہ دیہاتوں میں یہی پانی ڈگیوں میں پینے کے لئے اکٹھا کیاجاتا ہے اس آلودہ پانی کو پینے سے یرقان جیسی موذی بیماریاں پھوٹ رہی ہیں اورآئے رو زہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اس سلسلہ میں امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل 32سی چوہدری خیام کاظم وڑائچ نے اعلیٰ حکام سے مذکورہ صورتحال کا از خود نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطحی کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ غفلت کے مرتکب متعلقہ محکموں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے شہریوں کو موذی امراض سے بچایا جاسکے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com