روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد

گلوکار عاطف اسلم کی نئی میوزک ویڈیو: ریلیز کے لیے تیار

لاہور: عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی نئی میوزک ویڈیو کی ریلیز کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

زرایع نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ گلوکار عاطف اسلم کی نئی میوزک ویڈیو کی ہدایت ممتاز ہدایتکار عدنان قاضی دی ہیں۔

واضح رہے کہ عاطف اسلم اورعدنان قاضی پہلی مرتبہ ایک ساتھ کام کر رہے ہیں۔ عدنان قاضی بطور ہدایتکار اس سے قبل پاکستان کے تقریباً تمام نامور گلوکاروں کی میوزک ویڈیوز کی ڈائریکشن دے چکے ہیں۔

عدنان قاضی نے اس حوالے سے بتایا کہ گلوکار عاطف اسلم کے مداح انہیں آنے والی ویڈیو میں بالکل ایک نئے روپ میں دیکھیں گے اور انہیں ویڈیو بھی پسند آئے گی۔

ممتاز گلوکار عاطف اسلم کی اس سے قبل ریلیز ہونے والی میوزک ویڈیو اجنبی میں معروف اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان جلوہ گر ہوئی تھیں جسے ناظرین کی جانب سے بے پناہ پذیرائی ملی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com