نیٹو کے نمائیندے سٹیفانو پونٹیکوروو اور پاکستان میں بیلجیم کے سفیر فلیپ بروچین کی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ پی آئی اے آمد
سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک نے وفد کا استقبال کیا
وفد نے باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ کابل سے لوگوں کی انخلا پر تبادلہ خیال کیا گیا
سی ای او پی آئی اے کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد کی یقین دہانی
پی آئی اے نیٹو اور یورپی ممالک جانے والے افراد کے انخلا کے لئے خصوصی پروازیں فراہم کرے گا
Load/Hide Comments