روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا


رضوان اور شان ملتان سلطانز کی دوسرے جیت کے ہیرو،لاہورقلندرز 206 رنز کے ریکارڈ سکور کا دفاع کرنے میں ناکام

کراچی۔ (علی رضا غوری سے ):کپتان محمدرضوان اور شان مسعود پر مشتمل دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کی اوپننگ جوڑی نے کلاسیکل بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو لاہورقلندرز کے خلاف 7 وکٹوں کی فتح سے ہمکنار کیا، پلیئر آف دی میچ شان مسعود کو قرار دیا گیا۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہفتہ کوکھیلے گئے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے تیسرے میچ میں شان مسعود 76 رنز کی خوبصورت اننگز کھیل کر آئوٹ ہوئے، انہوں نے 35 گیندوں پر 11 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 73 رنز بنائے۔

شان اور رضوان نے ملتان سلطانز کو محض 86 گیندوں پر 150 رنز کا شاندار اسٹارٹ فراہم کیا۔تاہم دونوں یکے بعد دیگرے آئوٹ ہوگئے۔ رضوان نے 42 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 42 گیندوں پر 69 رنز کی دلکش اننگز کھیلی۔ایک موقع پرملتان سلطانز کو مشکل صورتحال کا سامنا تھا کیونکہ رائیلی روسو، ٹم ڈیوڈ اور صہیب مقصودآگے پیچھے آئوٹ ہوگئے تاہم خوشدل شاہ نے ناقابل شکست 4 گیندوں پر 18 رنز بناکر ٹیم کو حیرت انگیز فتح سے ہمکنار کیاجس میں 3 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔

خوشدل نے یہ تمام رنز حارث رئوف کی آخری چار گیندوں پربنائے جس میں وننگ چھکا بھی شامل تھا ۔یہ پی ایس ایل کی تاریخ میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے سب سے بڑا سکور تھا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ شاہین شاہ آفریدی، حارث رئوف اور راشد خان جیسے بولرز کی موجودگی میں لاہورقلندرز ایک بڑے سکور کا دفاع کرنے میں ناکام رہی۔ شاہین نے 40ر نز دیکر 3 وکٹیں حاصل کیں ۔اس سے قبل قلندرز کے فخرزمان نے اپنی ٹیم کے سکور کو 200 کے پار پہنچانے میں نمایاں کردار اداکیا۔

فخر نے تابڑتوڑ ہٹنگ کے ذریعے محض 35 گیندوں پر 73 رنز سکور کئے جس میں 11 بائونڈریز اور 2اڑان والے چھکے بھی شامل تھے۔ خاص طور پر فخر نے فاسٹ بولر عمران خان کی جی بھر کر پٹائی کی اور ان کی گیندوں پر 6 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔عمران نے 3.4 اوورز میں 52 رنز دئیے اور کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے۔کامران غلام نے جن کا ایک کیچ بھی چھوٹا،نے 31 گیندوں پر 43 رنز بنائے جس میں 3 چھکے بھی شامل تھے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com