روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

ڈپٹی کمشنربہاول پور کا بی وی ایچ کے شعبہ ایمرجنسی کا دورہ

بہاول پور(عمران قذافی سے )بہاول پور کے نواحی علاقہ کلانچ والا روڈ پر افسوسناک واقعہ میں زخمی ہونے والے بچوں اور رکشہ ڈرائیور کو ریسکیو 1122نے بروقت بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں منتقل کردیا۔ڈپٹی کمشنربہاول پور عرفان علی کاٹھیا نے بی وی ایچ کے شعبہ ایمرجنسی پہنچ کر حادثہ میں زخمی ہونے والے بچوں کو علاج معالجہ کی فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ایم ایس بہاول وکٹوریہ ہسپتال اور ڈائریکٹر ایمرجنسی کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہتر طبی امداداور دیکھ بھال کی سہولت فراہم کی جائے۔تفصیلات کے مطابق آج صبح کلانچ والا روڈ پر موٹر سائیکل رکشہ سکول کے بچوں کو سکول لے جاتے ہوئے ٹرالر کی زد میں آگیا تھا۔پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی جانب سے زخمی بچوں اور رکشہ ڈرائیور کو فوری طور پر علاج معالجہ کے لیے بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کردیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com