وزیر اعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں نایاب چیتے کی ویڈیو ٹویئٹر پر جاری کردی
اسلام آباد۔ (ثاقب ابراہیم غوری سے ):وزیر اعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں نایاب چیتے کی ویڈیو ٹویئٹر پر جاری کردی۔
ہفتہ کو وزیر اعظم نے گلگت بلتستان کے علاقے خپلو میں برف میں ڈھکی وادی میں غراتے چیتے کی ویڈیو جاری کی۔
Load/Hide Comments