جنوبی پنجاب کا میدان عون عباس بپی کے نام پاکستان تحریکِ انصاف کا بڑا اعلان
یوتھ ویژن : مبشر بلوچ سے سینٹر عون عباس بپی کو جنوبی پنجاب کی صدارت مل گئی-
یوتھ ویژن نیوز کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکٹری جنرل عمر ایوب نے سینٹر عون عباس بپی کو جنوبی پنجاب کا صدر منتخب کر دیا نوٹی فیکیشن جاری-
وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلامو فوبیا کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کا مطالبہ کر دیا
سینٹر عون عباس جو کہ وفاقی وزیر برائے ای کامرس بھی رہے چکے ہیں- اور سابق وزیرِاعظم عمران خان کے معاوِن خصوصی بھی رہے چکے ہیں- سانحہ 9 مئی کے کچھ عرصے بعد عون عباس بپی کو آغوا کیا گیا تھا اور 10 سے 15 دن بعد انہوں نے جنوبی پنجاب کی صدارت سے استفاع دیا تھا اور 9 مئی کی مذمت کی تھی-
سینٹر عون عباس بپی ماضی میں ایم ڈی پاکستان بیت المال بھی رہ چکے ہیں جہاں پر انہوں نے سابق وزیرِاعظم عمران خان کے ساتھ پناۃ گاہوں اور احساس پروگرام میں اپنی ڈیوٹی باخوبی سر انجام دی-
Load/Hide Comments