معروف صحافی جاوید چودھری ڈاکٹر بن گئے
یوتھ ویژن : اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے جاوید چودھری کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دیدی-
معروف صحافی جاوید چودھری ڈاکٹر بن گئے، اسلامیہ یونیورسٹی نے انہیں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی۔
جاوید چودھری پاکستان کے معروف کالم نگار اور ادیب ہیں، انہوں نے صحافت کا آغاز 1990ء سے کیا، تاریخ، تحقیق اور سیاحت میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔
معروف کالم نگار نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے علاوہ کولمبیا یونیورسٹی، جوہنز ہوپ کنز یونیورسٹی میں تعلیم مکمل کی، وہ زیرو پوائنٹ کے عنوان سے کالم لکھتے ہیں جبکہ نجی ٹی وی میں کل تک کے نام سے پروگرام بھی کرتے ہیں۔
معروف صحافی جاوید چودھری کو اسلامیہ یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا ہے۔
Load/Hide Comments