آرٹس کونسل پاکستان کا سب سے بڑا ثقافتی ادارہ بن چکا ہے۔مرتضیٰ سولنگی بھارت کےغیرقانونی زیرتسلط کشمیرمیں کشمیریوں کی نسل کشی سے انسانی المیہ جنم لےرہا ہے،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ملک میں معاشی استحکام لانا حکومت کی اولین ترجیح ہےنگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پاکستان کوپ 28 میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سالانہ 100 ارب ڈالر کی فراہمی کے وعدوں پرعملدرآمد کا منتظر ہے، وزیراعظم اسلامو فوبیا نےانتہا پسندی، نفرت اور مذہبی عدم برداشت کو جنم دیا ہے،وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی کلید کشمیر ہے،کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعملدرآمد یقینی بنایا جائے،وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب فرمائشی پروگرام بند،خسارے سے نکلنے کی شروعات،اسلامیہ یونیورسٹی نے شہر سے باہر چلنےوالی تمام بسیں بند کر دیں نوٹیفکیشن جاری وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چین کے نائب صدر ہان ژینگ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر مسلسل پیش رفت پر اطمینان کا اظہار ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی مذہبی شدت پسندی پوری دنیاکا مسئلہ ہے،مودی حکومت اقلیتوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہے،مشعال ملک

ایشیاء کپ: سپر فور مرحلے میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو7وکٹوں سے شکست دیدی

یوتھ ویژن نیوز :ایشیا کپ کے سپر فو ر مرحلے میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سےشکست دیدی۔

تفصیلات کےمطابق ایشیاء کپ کے سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ،بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلادیش کی پوری ٹیم193رنز بنا کر اوٹ ہو گئی ۔ جس کے جواب میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے بینٹنگ کرتے ہوئے صرف تین وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز کا ہدف حاصل کرلیا ۔پاکستان ٹیم کی طرف سے بینٹگ کرتے ہوئے امام الحق نے78 رنز اسکور کیے جبکہ محمد رضوان نے 63رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔فخر زمان 20،بابر اعظم 17بناکر آؤٹ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: بابراعظم نے بھارتی بلے بازویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

میچ کی شروعات بنگلادیش کیلئے اچھی ثابت نہ ہوسکی ۔ سپر فور مرحلے کے پہلے میچ کے دوسرے اوور میں بنگلادیشی اوپنرز میں سے مہدی حسن میراز کھاتہ کھولنے سے پہلے ہی صفر رنز پر نسیم شاہ کی گیند پر فخر زمان کو کیچ دے بیٹھے۔جس کے بعد 5 ویں اوور میں لٹن ڈاس بھی شاہین آفریدی کا شکار ہو گئے۔ حارث رؤف نے اپنے پہلے ہی اوور میں محمد نعیم کو پویلین کی راہ دکھائی جس کے بعد توحید حارث رؤف کے دوسرے اوور میں بولڈ ہو گئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com