مانسرہ :سرکاری اسکول کی خاتون پرنسپل ویڈیو بنواتے ہوئے دریا کےلہروں کی نذر ہوگئی

women in river

یوتھ ویژن نیوز : چھوٹی سے غلطی بڑا حادثہ بن سکتی ہے۔ کہاوت کے طور پر معفرف  جملہ سچ ثآبت ہو گیا مانسہرہ کے علاقے میں اکوڑہ خٹک کے سرکاری اسکول کی پرنسپل خاتون ویڈیو بنواتے ہوئے دریا کے کنارئے پانی کی تیز بہاو کی نذر ہوگئی

یہ بھی پڑھیں: بھارتی لڑکی انجو کی پاکستان کا یوم آزادی منانےاورکیک کاٹنےکی ویڈیووائرل

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون ویڈیو بنوانے کیلئے ڈوپتہ سیدھا کر کے ایک پتھر پر بیٹھ جاتی ہیں لیکن اسی دوران اچانک سے توازن کھو دیتی ہیں اور دریا کے تیز لہروں کی نذفی ہو جاتی ہے

  تاہم اس حوالے سے ان کی زندہ بچ جانےکی کوئی اطلاع نہیں ملی سکی لیکن اسی دروان ان کے اہل خانہ بھی ان کے ہمرا تھے خاتون پرنسپل کو دیکھتے ہی ان کے شور واوہلے نے لوگوں کو جمع کرلیا لیکن تب تک کافی دیر چکی تھی

https://twitter.com/ihsannaseem1/status/1691105229901639682?

50% LikesVS
50% Dislikes