اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پنجاب حکومت کا بیوروکریسی کے تبادلے نہ کرنے کا فیصلہ کارل سیگن (1934 – 1996) ایک عظیم سائنسدان فالج کے اٹیک سے پوری عمر کی معذوری ہونے سے بچائیں ڈیپارٹمنٹ آف ہارٹیکلچر فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائر منٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور پاکستان سوسائٹی آف ہارٹیکلچر سائنسز کے زیر اہتمام8ویں دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس آل پاکستان انٹرورسٹی ریسلنگ چیمپئن شپ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے 4 کانسی اور1چاندی کامیڈل جیت لیا صدرمملکت کی منظوری کے بغیر ہی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب، نوٹیفکیشن جاری ملتان ریجن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بلوچ لاپتہ افراد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہو گئے یادداشت کوتیز کرنے کیلئےمفید مشقیں وفاقی محتسب بہاولپورریجن میں واپڈا سمیت دیگرمحکموں کیخلاف شکایات پرعوام کو25 لاکھ روپے کاریلیف مل گیا

بھارتی لڑکی انجو کی پاکستان کا یوم آزادی منانےاورکیک کاٹنےکی ویڈیووائرل

یوتھ ویژن نیوز : پاکستانی نوجوان کی محبت میں بھارت سے آنے والی لڑکی انجو نے 14 اگست کو پاکستان میں یوم آزادی منایا۔

 تفصیلات کے مطابق بھارتی لڑکی انجو اپنے دوست نصراللہ سے ملنے پاکستان پہنچ گئی ،سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کے انجو نے 14 اگست کو پاکستان کا یوم آزادی مناتے ہوئے خوشی کا اظہارکیا

یہ بھی پڑھیں: شہبازشریف سابق وزیراعظم ہوگئے،وزیراعظم آفس سے رخصت ہونے پر الوداعی گارڈ آف آنر پیش

سوشل میڈیا پروائرل ایک ویڈیو میں انجو اور نصراللہ کے ساتھ لوگوں کے ایک گروپ نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر کیک کاٹا

بھارت کے علاق راجستھان کے بھیواڑی ضلع سے تعلق رکھنے والی انجو جولائی 2023 میں 29 سالہ پاکستانی فیس بک دوست نصر اللہ سے ملنے پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ پہنچ گئی تھی ۔

اس سے پہلے جاری ایک ویڈیو بیان میں انجو کا کہا کہ بھارت میں لوگوں کو لگ رہا ہے کہ میں یہاں پر آ کر پاکستان تعریف کر رہی ہوں، جو سچ ہے وہی بتارہی ہوں، بھارت بھی خوبصورت ملک ہے یہ سب ایک ہی زمین ہے، مجھے بھارت سے بہت پیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہباز شریف کی اہلیہ کی طبیعت ناساز‘علاج کیلئے لندن لے جانے کا امکان مریم نواز اور اسحاق ڈار کا بھی جانے کا امکان

انجو نے کہا کہ میں بھی انسان ہوں اور ایسی کوئی بات نہیں ہے یہاں پاکستان کے لوگ بھی بہت اچھے ہیں، میں سب کو پیغام دیتی ہوں کہ میرے بارے میں اچھا اور مثبت سوچیں میں کسی کی دشمن نہیں ہوں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com